ثانیہ مرزا کا بیٹے کیلئے خوبصورت پیغام

ثانیہ مرزا کا بیٹے کیلئے خوبصورت پیغام
ثانیہ مرزا کا بیٹے کیلئے خوبصورت پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کیلئے سوشل میڈیا پر پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث اس وقت بھارت میں ہی موجود ہیں اور اکثر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کیساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا ”تم میرا حصہ ہو، میرے ہوٹے۔“ 

View this post on Instagram

You are part of me ,my little one ❤️ ????????#ourwalksandconversations ???? @izhaan.mirzamalik

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on


ثانیہ مرزا کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا جنہوں نے ٹینس سٹار اور ان کے بیٹے کیلئے محبت بھرے پیغامات بھی لکھے۔

مزید :

کھیل -