منظور حسین جعفری لاہور قونصلیٹ جنرل ایران محمد رضا ناظری کے اعزاز میں 27اگست کو ظہرانہ دینگے

منظور حسین جعفری لاہور قونصلیٹ جنرل ایران محمد رضا ناظری کے اعزاز میں 27اگست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سینئر حج آرگنائزر چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی ریلیجنس ٹورازم چیمبر آف کامرس منظور حسین جعفری لاہور قونصلیٹ جنرل ایران محمد رضا ناظری کے اعزاز میں 27اگست کو ظہرانہ دیں گے۔ چیئرمین لاہور چیمبر آف کامرس چیئرمین ہوپ پنجاب امتیاز الرحمن چودھری سمیت عمرہ و حج ٹریڈ کے اہم رہنما شریک ہوں گے۔لاہور چیمبر میں ہونے والی تقریب کا آغاز 11بجے صبح ہو گا۔
ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -