ڈینگی بخار شبہ میں کراچی کا مزدور نشتر ہسپتال میں داخل، رپورٹس کاانتظار
ملتان (وقائع نگار) کراچی لیدر فیکٹری میں کام کرنے والے 55 سالہ عبدالرزاق کو ڈینگی بخار کے شبہ میں داخل کیا گیا ہے۔جسکو گزشتہ پندرہ روز سے بخار اور جلن کی شکایت تھی۔ڈاکٹروں نے مذکورہ مریض کو ہسپتال کے وارڈ نمبر 27 میں داخل کرکے علاج معالجہ شروع کردیا ہے۔