گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے جاوید علی شاہ، مولانا مسعود الحسن کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے جاوید علی شاہ، مولانا مسعود الحسن کی ملاقات، اہم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شجاع آباد، سکندر آباد(نمائندہ پاکستان) شجاع آباد کے ممتاز ماہر تعلیم پی ایچ ڈی ڈاکٹر مولانا مسعود الحسن قریشی نے سابق وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ کے ہمراہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شجاع آباد میں یونیورسٹی یا بہاالدین زکریا یونیورسٹی (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
کے کیمپس کے قیام، کالجز میں تمام مضامین کی بی ایس کی کلاسز کے اجراسمیت دیگر تعلیمی مسائل بھی زیر بحث آئے جس پر گورنر بلیغ الرحمان نے شجاع آباد میں تعلیمی منصوبوں کے مطالبے پر جلد عملدرآمد کا اظہار کیا۔ڈاکٹر مولانا مسعود الحسن قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سید جاوید علی شاہ اورگورنر بلیغ الرحمان کی یہ کاوشیں شجاع آباد کے تعلیمی حلقوں کیلئے قابل ستائش ہیں۔