پاکستان کو نیشن سٹیٹ بنانا چاہتے ہیں،راؤ محمد خالد
لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیشن سٹیٹ بنانا چاہتے ہیں ایٹمی میزائلوں کو افغان جنگجوؤں کے بجائے پاکستان فوج کے شہداء کے ناموں سے منسوب کیا جائے۔ اس سے پاکستانی نوجوانوں میں پاکستانیت کو فروغ ملے گا ماضی میں مسلط بددیانت ٹولے نے پاکستان اور پاکستانیوں کی قومی شناخت کو مٹانے کی کوشش کی نوجوان نسل میں پاکستانیت کو فروغ دینے کے لئے ایسے اقدامات بہت ضروری ہیں۔
نیشن سٹیٹ بنانا چا?تے?یں تاک? پاکستان کا?ر نوجوان اپنی پاکستانیت پر فخر کر سکے اور انٹرنیشنل کمیونٹی میں پاکستان کا باوقار امیج ابھر کر سامنے آئے...