کالج آفآرٹ اینڈ ڈیزائن کی دوسی اینا مولکا ایوارڈزتقریب
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام دوسرے اینا مولکا ایوارڈز2022ء اور نمائش کی تقریب آج شام 4بجے علامہ اقبال کیمپس (اولڈ کیمپس) سینٹ ہال میں ہوگی۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز پروفیسر ڈاکٹر عامرہ رضا، پروفیسرڈاکٹر راحت نوید مسعود، پروفیسر ڈاکٹر شوکت محمود و دیگر شرکت کریں گے۔