ڈیرہ غازیخان میں سیلاب سے متعلق کنٹرول روم فعال کردیا گیا
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازیخان نے سیلاب سے متعلق معلومات کیلئے کنٹرول روم فنکشنل کردیا ہے سیلاب سے متعلق معلومات دی جاسکے گی. ڈپٹی کمشنر محمد انور بریار نے کہا ہے کہ عوام ضلعی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
کنٹرول روم کے نمبرز 9260346,9269337،064-9260603 پر رابطہ کر سکتے ہیں.