پانی کاسیمپل فیل،پلانٹ کیخلاف تحقیقاتی کارروائی کا آغاز

پانی کاسیمپل فیل،پلانٹ کیخلاف تحقیقاتی کارروائی کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 میلسی (نامہ نگار)نواحی موضع لال سگو میں فوڈ سیفٹی آفیسر وہاڑی ماہا سعید  نے محمد اویس کے  "پیور سیف واٹر پلانٹ "کو چیک کیا اور پانی کا سیمپل لے کر پی ایف ایس اے(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
 لیبارٹری ملتان بھجوایا جس کا رزلٹ "ناقص "نکلا۔جس پر خاتون افسر سٹاف کے ہمراہ  مزید  کارروائی کے لیے سٹاف کے ہمراہ پلانٹ پر پہنچی اور پانی کے ناقص ہونے بارے آگاہ کیا تاہم پلانٹ مالک محمد اویس اور اس کے بھائی محمد عتیق نے سٹاف کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر دونوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔