عمران خان جلد سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرینگے، حنیف پتافی
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان محمد حنیف پتافی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے ساتھ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلد ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے، ڈیرہ غازی خان اور راجنپور اضلاع کیسیلاب زدہ (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
علاقوں کا معائنہ کرنے کے ساتھ متاثرین کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔