عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب سیمتاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
عمران خان