خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

  خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیرکوئی وجہ بتائے گرفتارکیا تھا۔عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق سابق امام کعبہ نے گرفتاری سے قبل ایک خطبے میں 'جابر اور مطلق العنان' حکمرانوں کے خلاف خطبہ دیا تھا۔خیال رہے کہ الطالب مختلف سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شیخ صالح

ور امدادی کاروائیوں سے متعلق اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کی کوئی حد نہیں، لوگ درختوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں، انتظامیہ اور حکومت ہر لحاظ سے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، میں اس وقت اپنے گاؤں میں ہوں اور ڈی آئی خان شہر نہیں جا پارہا۔

فضل الرحمان

مزید :

صفحہ اول -