شادباغ پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی سر فر از ورک کی ہد ایت پرشاد باغ پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے خطرناک بدمعاش کواسلحہ سمیت گرفتار کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او شا دبا غ انسپکٹر چو دھر ی مقصو د گجر نے بتا یا کہ ملز م طارق پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھوم رہا تھا ملزم علاقہ میں دہشت و خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے ملزم قبضہ مافیا،ناجائز اسلحہ نمائش جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد مقدمہ درج کر لیاگیا۔
ایس پی سٹی سر فر از ورک نے اس کا روائی پر ایس ایچ او شا دبا غ انسپکٹر چو دھر ی مقصو د گجر اور ان کی ٹیم کو شا با ش دی۔