قتل کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل طلب

    قتل کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخوپورہ میں تحریک لبیک کے کارکن کوقتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم نجم الحسن کی بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواست پربعد 30 اگست کووکلاء کودلائل طلب کر لئے اس کیس میں 2ملزموں خضر حیات اور عمران علی کی ضمانت پہلے ہی منظور ہو چکی ہے،تحریک لبیک کی جانب سے افتخار احمد اعوان اور سلیم کھوکھر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے  ملزمان کیخلاف تھانہ بھکھی شیخوپورہ میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔

مزید :

علاقائی -