انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی 

    انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت آج پیرکوکریگی عدالت عالیہ پہلے ہی فریقین نوٹسزجاری کرکے اوران سے جواب طلب کررکھاہے۔چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے جبکہ سابقہ سماعت پر چیف جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے تھے اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ کون سی وزارت اس سے متعلقہ ہے، پتا چلے انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی کی وجہ کیا ہے؟ اس سے متعلق پی ٹی اے سے پوچھیں یا وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے؟۔ 

سماعت آج

مزید :

صفحہ اول -