پی ٹی اے کی پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کی تردید

         پی ٹی اے کی پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد (آئی این پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے ٹی ایم نیٹ ورکس یا فنانشل سیکٹر کو متاثر کر سکے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ معیاد ختم ہونے والے ایل ڈی آئی لائسنسز معطل یا بند نہیں کیے گئے۔

مزید :

صفحہ اول -