وزیراعظم محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کریں، محمد زبیر

  وزیراعظم محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کریں، محمد زبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک بیان میں سابق لیگی رہنما نے کہا پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہیے۔ 

ایم زبیر

مزید :

صفحہ آخر -