مریدکے،ویگن کی کار کو ٹکر میاں بیوی بیٹے سمیت زخمی

    مریدکے،ویگن کی کار کو ٹکر میاں بیوی بیٹے سمیت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مریدکے، کالا شاہ کاکو (نمائندہ پاکستان، نمائندہ خصوصی) کھوڑی کے قریب خانیوال کی رہائشی کار سوار فیملی تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے ماں باپ اور بیٹا تین افراد زخمی ہو گئے جن میں گل شیر فرزانہ اور بیٹا فیضان شامل ہیں ریسکیو نے اطلاع ملنے پر فوری زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا جبکہ ڈرائیور وین سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -