ہوائی فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈیفنس سی پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تقریب میں ہوائی فائرنگ کر کے ڈھول بجانے والے عمران کو زخمی کرنیوالے ملزم فراز مسیح کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

You are subscribed Successfully