موٹروے پولیس کی اوور چارجنگ‘ایکسپائراشیاء کیخلاف مہم شروع

  موٹروے پولیس کی اوور چارجنگ‘ایکسپائراشیاء کیخلاف مہم شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)موٹروے پولیس کی سروس ایریاز میں اوور چارجنگ اور ایکسپائراشیا  کے خلاف مہم شروع کر دی۔مسرور عالم کلاچی ڈی آئی جی موٹروے ایم 2 پر 1لاکھ 40 ہزار اور لاہور ملتان موٹروے پر 25ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا کوٹ مومن، سیال موڑ، مرید والا  سروس ایریاز میں کاروائی کی گئی۔مسرور عالم کولاچی ڈی آئی جی سمیت مقامی اے سی،موٹروے پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کی۔مسرور عالم کولاچی نے کاروائی کے دوران اشیائئ خورد و نوش کے ایکسپائری تاریخ بھی چیک کی گئی ایکسپائر اشیاء کو  ضائع کروا کر  بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ 

مزید :

علاقائی -