فیروزوالہ،نوجوان نے خودکشی کر لی

      فیروزوالہ،نوجوان نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیروزوالہ(نامہ نگار) محنت کش کے نوجوان بیٹے رضوان نے گھریلو  حالات سے دل برداشتہ ہو کر  زہریلی گولیاں کھا لی جس کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا یہاں پر وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گیا فیکٹری ایریا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی

مزید :

علاقائی -