سولر پاور کانکلیو و ٹیکنالوجی ایوارڈز کی تقریب28 اگست کو ہو گی
لاہور(این این آئی)سولر پاور کانکلیو اور ٹیکنالوجی ایکسی لینس ایوارڈز کی تقریب28 اگست کو لاہور میں منعقد ہوگی۔تقریب میں پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے سے اہم شخصیات شرکت کریں گی جبکہ تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، خیبر پختونخوا ہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی بطور مہمان خصوصی اور صدر لاہور چیمبر کاشف انوربطور مہمان اعزازی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر 30 سے زائد کمپنیوں اور برانڈز کو سولر ٹیکنالوجی ایکسیلنس ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔
تقریب