حصول اقتدار، پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن کے کندھے استعمال کررہی ہے، علی حیدرگیلانی کی بات چیت

  حصول اقتدار، پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن کے کندھے استعمال کررہی ہے، علی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بٹہ کوٹّ (نمائندہ پاکستان) مولانا فضل الرحمن ایک جہاندیدہ سیاستدان ہیں، پی ٹی آئی حصو ل اقتدار میں مولانا فضل الرحمن کے کند ھے استعمال کرنے کی کو ششیں کامیاب نہیں ہوسکیں گی،بجلی کی قیمتوں میں کمی لائے بغیر عوامی مشکلات کا خاتمہ نا ممکن رہیگا، مہنگائی سے پریشان عوام وفاقی حکومت کی جانب امید بھری نظروں سے دیکھ رہی ہے، پی ٹی آئی منفی سیاست کی وجہ(بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

 سے سیاسی وجود کھو رہے ہیں، فوج سے مذاکرات کی ضد چھوڑ دیں، مسائل کے حل کیلئے سیاسی جماعتوں سے مل بیٹھینا ہوگا، جلسے جلوسوں، توڑ پھوڑکی بجائے ملکی مسائل حل کر نے میں کردار ادا کرناہوگا،پیپلز پارٹی مظبو ط جمہوری حکومت کی ضامن ہے، پنجاب سمیت چاروں صو بوں میں کردار ادا کررہے ہیں، پنجاب میں سیاسی کردار ادا کررہے ہیں، مسائل کے حل کیلئیے پنجاب حکومت اورپیپلز پارٹی کے در میان مذاکرات مسائل کے خاتمے میں اہم ثابت ہوں گے، سند ھ حکومت صحت ٹرانسپورٹ، تعلیم کی جانب بھر پورتوجہ دے رہی ہے، سند ھ حکومت کے عوام دوست اقداما دوسرے صو بوں کیلئے قا بل تقلید ہیں، ان خیالا ت کا اظہار پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈرمخدوم سیدعلی حیدر گیلانی نے گزشتہ شب کارکنوں سے ملاقات کے دوران