ناجائز منافع خوری، لوٹ مار، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نشاندہی پر چار دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

    ناجائز منافع خوری، لوٹ مار، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نشاندہی پر چار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ بی زیڈ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نشاندہی پر ناجائز منافع خوری کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس مجسٹریٹس نے نشاندہی کہ دوران چیکنگ سلمان(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

،کاشف،عثمان اور بلال اپنی دکانوں میں ریٹ لسٹ آویزاں نہ کی ہوئی تھی اور اشیا اضافی نرخوں پر فروخت کرنے میں مصروف تھے جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔