چک آر ایس، ڈاکو بیوپاری سے3لاکھ روپے لوٹ کرفرار، ملزموں کی تلاش شروع

چک آر ایس، ڈاکو بیوپاری سے3لاکھ روپے لوٹ کرفرار، ملزموں کی تلاش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد(تحصیل رپورٹر)جانوروں کے بپوپاری کے ساتھ دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات  ہوئی نامعلوم ڈاکو چک آرایس کے قریب سے بپوپاری سے3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے  تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر(بقیہ نمبر18صفحہ7پر)

 پہنچ کر کاروائی شروع کردی تفصیل کے مطابق موضع سومن کارہائشی عبدالرحمن جوکہ جانوروں کا بپوری ہے جانور منڈی سے اپنے جانور فروخت کرکے و اپس آرہاتھا کہ چک آرایس کے قریب دونامعلوم ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور تین لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے عبدالرحمن نے 15پرکال کی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم ڈاکوں کے خلا ف کاروائی شروع کردی۔