مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا 

مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا 
مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ 

ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیاہے  جبکہ مونس الٰہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے ۔

 ایف آئی  اے کا کہناتھا کہ مونس الٰہی کے ساتھ چھ اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -