عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور
عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور کیا ہے۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق عمر ایوب، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اور ان کیلئے توہین آمیز الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔ 

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز زیر سماعت ہیں۔

مزید :

قومی -