آزادی کشمیر کےلئے جان چلی جائے پرواہ نہیں ¾شبیر احمد شاہ

آزادی کشمیر کےلئے جان چلی جائے پرواہ نہیں ¾شبیر احمد شاہ

  



سری نگر( اے این این)سینئر مزاحمتی لیڈر اور فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیراحمد شاہ نے 27اکتو بر کوکشمےر کی تارےخ کا سےاہ ترےن دن قرار دےتے ہو ئے قوم سے اپےل کی ہے کہ اس دن کو مکمل ہڑ تال کر ےں تا کہ دنےا پر ےہ بات واضح ہو سکے کہ کشمےر ی قوم نے کشمےر پر بھارت کے فوجی تسلط کو تسلےم نہےں کےا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شبیرشاہ نے کشمیریوںکی جد وجہد کو حق بجانب بتاتے ہو ئے کہا کہ قوم اس وقت تک اپنی سےاسی جد وجہد جاری رکھے گی جب تک مسئلہ کشمےر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنےاد پر حل نہےں ہو تا ہے ۔بیان کے مطابق فریڈم پارٹی سربراہ نے بھارت کے جا برانہ اور توسےع پسندانہ ارادوں کا ذکر کر تے ہو ئے ان لا کھوں شہےدوں کی بہادوری اور بلند حوصلگی کو سلام پےش کےا جنہوں نے غلامی کی زنجےروں کو توڑ نے کےلئے اپنی زندگےاں قربان کی ہےں ۔

شبیرشاہ نے واضح کےا کہ ہم شہےدوں کے پاک خون کے وارث ہےں ہم اس پاک خون کو ضائع جا نے سے بچانے کےلئے وہ سب کچھ کر ےنگے جو ہم کر سکےں گے ۔انہوں نے ےہ بات زور دےکر کہی کہ ہم کسی سےاسی طالع آ زمالےڈر کو تحرےک آزادی کی جہت تبدےل کر نے کی اجازت نہےں دےنگے ۔دنےا کو معلوم ہے کہ ہماری تحرےک بھارت کے جبری فو جی قبضے کے خلاف آ زادی کی تحرےک ہے۔ انتخابی سےاست کا جو ڈھونگ بھارت سرکار 1947کے رچائی آ ئی ہے اس کا مقصد صرف ےہ رہا ہے کہ کشمےر پر بھارت کے فو جی تسلط سے دنےا کی تو جہ ہٹائی جا ئے اور دنےا کو ےہ تاثر دےا جا ئے کہ کشمےر مےں جمہورےت ہے اور کشمےر جمہورےہ بھارت کا اےک انگ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کشمےر مےں نہ جمہورےت ہے نہ کشمےر بھارت کا انگ ہے بلکہ کشمےر پربھارت کا جبری قبضہ ہے جسکے خلاف لڑتے لڑتے کشمےر ی فوم نے گذشتہ ساتھ دہا ئےوں کے دوران پا نچ لا کھ سے زےادہ انسانی جا نےں قربان کی ہےں ۔شبیرشاہ نے کہاکہ مسئلہ کشمےر بر صغےر کی دو جو ہر ی حکومتوں پا کستان اور بھارت کے درمےان تقسےم ہند کے وقت سے ہی متنازعہ رہا ہے ۔پا کستان کشمےر کو کشمےر ےوں کی مر ضی کے مطا بق حل کر نے کی وکا لت کر تا رہا ہے جبکہ بھارت کشمےر ےوں کی تحرےک آ زادی کو دبانے کےلئے طاقت کا استعمال کر تا رہا ہے ۔دریں اثناڈےموکرےٹک فرےڈم پارٹی کے وائس پرےذڈنٹ محمود احمد ساگر جو اس وقت پاکستان رولپنڈی مےں ہےں کے چچا عبدالخالق ساگر کا انتقال مگر مل باغ سرےنگر مےں ان کے آ بائی گھر مےں ہوا۔فرےڈم پارٹی کے سربراہ شبےر احمد شاہ وفد کی قےادت کر تے ہو ئے مگرمل باغ گئے جہاں انہوں نے محمود احمد ساگر کے چچا کے انتقال پراہل خانہ سے تعزےتی پرسی کی ۔

مزید : عالمی منظر


loading...