دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکرینگے

دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکرینگے

  



میامی(این این آئی) دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق فلو ریڈا کی اسپیس اکیڈمی کی جانب سے دنیا بھر سے 30 افراد کو نامزد کیا گیا جنہیں 2015 میں مفت خلا کی سیر کروائی جائےگی۔ یہ عام افراد دنیا کی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں سفرکریں گے۔ فلوریڈا کی اسپیس اکیڈمی کی جانب سے منعقد کیے جانے والے سخت ذہنی اورجسمانی مقابلے کے بعد ان افراد کاانتخاب عمل میں آیا جو بغیر کسی خرچ کے خلا کا سفر کریں گے

مزید : عالمی منظر


loading...