جارج کلونی کی فلم کا فائنل ٹریلر آ گیا، فلم یکم جنوری کو ریلیز ہو گی

جارج کلونی کی فلم کا فائنل ٹریلر آ گیا، فلم یکم جنوری کو ریلیز ہو گی

  



لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ جارج کلونی کی فلم ”دی مونو منٹس مین“کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ایکشن فلم یکم جنوری کو برطانیہ میں ریلیز ہو گی۔فلم کی کہانی میں دوسری جنگ عظیم کو دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں کو انکی ثقافت بچانے کا مشن سونپا گیا ہے،جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں انہوں نے خود بھی کام کیا ہے،ایکشن فلم”دی مونو منٹس مین“ یکم جنوری کو برطانیہ جبکہ سات فروری کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...