سلیم شیخ کی نئی ڈرامہ سیریل کا آغاز جنوری میں ہوگا

سلیم شیخ کی نئی ڈرامہ سیریل کا آغاز جنوری میں ہوگا

  



 لاہور(فلم رپورٹر)سلیم شیخ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا آغاز جنوری سے کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکار شعمون عباسی‘ سائرہ یوسف‘ جاوید شیخ‘ اسماعیل تارا‘ ریجا علی اور دیگر فنکار شامل ہیں اور اس ڈرامہ کی ریکارڈنگ کلر کہار سمیت دیگر ثقافتی مقامات پر ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...