گو بر کی کھاد سے بھر پو رفا ئد ہ ا ٹھا نے کیلئے ا س کا موثر استعما ل یقینی بنانے کی ہدایت

گو بر کی کھاد سے بھر پو رفا ئد ہ ا ٹھا نے کیلئے ا س کا موثر استعما ل یقینی ...

  



سرگودھا(اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ گو بر کی کھا د کا استعما ل پودوں کو غذا ئی ا جزا ءکی فرا ہمی سمیت ز مین کے طبعی و کیمیا ئی خوا ص کیلئے انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے ۔ماہرین کے مطابق گذشتہ کچھ عر صہ سے ز رعی تعلیم نہ ہو نے کے با عث ا س کے استعما ل میں کچھ بنیادی خرا بیاں پا ئی جا تی ہے جس سے فصل اور ز مین کو ا س کا مکمل فا ئد ہ نہیں پہنچ ر ہا ہے۔ لہذا کسا نو ں ،کا شت کاروں اور ز مینداروں کو چا ہیے کہ و ہ گو بر کی کھاد سے بھر پو رفا ئد ہ ا ٹھا نے کیلئے ا س کا موثر استعما ل یقینی بنا ئیں کیو نکہ گو بر کی کھاد یو ر ین اور گو بر پر مشتمل ہو تی ہے۔ یو ر ین میں مو جو د نا ئٹرو جن یو ر یا کھا د جیسی کیمیا ئی شکل میں مو جو د ہوتی ہے لیکن گو بر کے ڈھیر کو کھلی شکل میں چھوڑ د ینے کے باعث اس میں سے تین ہفتوں کے ا ند ر ا ند ر 90ُُµفیصد نا ئٹرو جن ضا ئع ہو جاتی ہے

مزید : کامرس


loading...