15 ہزارروپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

15 ہزارروپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

  



کراچی(آئی اےن پی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 15 ہزارروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری کوکراچی میں ہو گی جو رواں سال کی پہلی اور مجموعی طور پر 57ویںقرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت کے ترجمان کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں، مذکورہ سیریز پر کل 1700 انعامات دیئے جائیں گے۔

مزید : کامرس


loading...