عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

عالمی منڈی مےں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے تےسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔بدھ کونیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جنوری کیلئے سودے 28 سینٹ اضافے کے بعد99.32ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جنوری کیلئے سودے ایک ڈالر 48 سینٹ اضافے کے ساتھ 111.77 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

کامرس -