ایشز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ جیت کر کلین سویپ کرینگے ¾ مائیکل کلارک

ایشز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ جیت کر کلین سویپ کرینگے ¾ مائیکل کلارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مےلبورن (اے اےن اےن) آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے کپتان مائےکل کلارک نے کہا ہے کہ آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم اےشز سےرےز کے آخری دونوں ٹےسٹ مےچز مےں کلےن سوےپ کے عزم کے ساتھ مےدان مےں اترے گی ۔ اپنے اےک کالم نے مےں انہوںنے کہاکہ ان کی ٹےم ٹےسٹ رےنکنگ مےں ٹاپ کی پوزےشن پر آنا چاہتی ہے اور انہےں ےقےن ہے کہ اب انکی منزل دور نہےں ۔ انہوںنے کہاکہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہےں کہ اےشز سےرےز جےتنے کے بعد ہم باکسنگ ڈے کے موقعہ پر کس سوچ کے ساتھ مےدان مےں اترےں گے۔ انہوں نے کہاکہ مےں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ اب ہماری نظرےں سےرےز مےں کلےن سوےپ کرنا ہے اور اس کے لئے ہم نے حکمت عملی بھی تےار کرلی ہے ۔ مائےکل کلارک نے کہاکہ اےشز جےت کر ٹےم کے کھلاڑےوں کامورال ہائی ہوگےا اور امےد ہے کہ کھلاڑےوں کا بلند جذبہ آئندہ مےچز مےں بھی انکے کام آئے گا ۔