آخری دو ٹےسٹ جےت کر ساکھ بحال کرنے کا نادر موقع ہے ¾ السٹر کک

آخری دو ٹےسٹ جےت کر ساکھ بحال کرنے کا نادر موقع ہے ¾ السٹر کک

  



 مےلبورن (اے اےن اےن) انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےم کے کپتان السٹر کک نے کہاہے کہ انگلےنڈ کے پاس اےشز سےرےز کے آخری دو ٹےسٹ مےچ جےت کر اپنی ساکھ کو بحال کرنے کا نادر موقعہ ہے ۔ مےلبورن مےں صحافےوں سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ انگلےنڈ کی ٹےم بد قسمتی سے اےشز کا دفاع نہےں کرسکی جس کا انہےں افسوس ہے تاہم اب ہماری کوشش ہے کہ آگلے دونوں مےچ جےت کر اپنی ساکھ کو بہتر بناےا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ انگلےنڈ کی ٹےم کے لئے ےہ ہفتہ انتہائی منفرد ہے ۔ اےک تو ہمےں اےشز سےرےز مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور دوسرا گرےم سوان نے اےشز سےرےز مےں شکست سے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنےشنل کرکٹ سے رےٹائرمنٹ کا اعلان کردےا ۔ انہوںنے کہاکہ جب آپ مےچز ہار رہے ہوں تو کھلاڑےوں کا مورال ڈاﺅن ہوجاتا ہے اور اےسا ہی گرےم سوان کے ساتھ ہوا۔ اب ہماری نظرےں سےرےز کے آخری دونوں ٹےسٹ مےچز پر ہےں اور ہماری پوری کوشش ہوگی کہ ان ٹےسٹ مےچز مےں بہترےن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی جائے ۔ اےک سوال کے جواب مےں السٹر کک نے گرےم سوان کی خدمات کو سراہا اور کہاکہ گرےم سوان نے مجھے ےقےن دہانی کرائی ہے کہ حال ہی مےں اےک پرےس کانفرنس کے دوران دےئے جانے والا بےان انگلےنڈ کے کھلاڑےوں کے خلاف نہےں تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...