بھارت اور جنوبی افریقہ مےں دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بھارت اور جنوبی افریقہ مےں دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

  



ڈربن (اے اےن اےن ) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کا دوسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ آفآج جمعرات سے شروع ہوگا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ ٹےسٹ مےچ دن اےک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ ٹےسٹ مےچ صبح 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔ اس سے قبل کھےلا جانے والا پہلا ٹےسٹ مےچ بغےر کسی نتےجہ کے ختم ہوگےا تھا ۔ دوسرے اور آخری ٹےسٹ مےچ مےں جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کی قےادت گرےم سمتھ کرےں گے جبکہ بھارتی کرکٹ ٹےم کی قےادت مہندرا سنگھ دھونی کرےں گے ۔ اس سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز بھی کھےلی گئی جس مےں بھارت کرکٹ ٹےم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ اس ضمن مےں بھارتی کرکٹ ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ دوسرے اور آخری ٹےسٹ مےچ مےں بھارتی کرکٹ ٹےم بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان مےں اترے گی اور جنوبی افرےقہ کو شکست دے گی ۔ دوسری جانب جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کے کپتان گرےم سمتھ نے کہا ہے کہ دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے تےاری مکمل کرلی، بھارتی ٹےم اےک روز سےرےز کی طرح ٹےسٹ سےرےز مےں شکست دےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی