کیون پیٹرسن نے اپنی ریٹائرمنٹ بارے خبروں کو مسترد کردیا

کیون پیٹرسن نے اپنی ریٹائرمنٹ بارے خبروں کو مسترد کردیا

  



مےلبورن (اے اےن اےن) انگلش بیٹسمین کےون پٹرسن نے ان قےاس آرائےوں کو مسترد کردےا ہے کہ اسپنر گرےم سوان کے بعد وہ بھی انٹرنےشنل کرکٹ کو الوداع کہنے والے ہےں ۔ اےک انٹروےو مےں برسبےن مےں اےشز سےرےز کے دوران 100 واں ٹےسٹ کھےلنے والے پےٹرسن نے کہاکہ مےں 33 برس کا ہوچکا ہوں اور پہلے سے بہتر بلے بازی کررہا ہوں ۔ ےہ اسی دن رےٹائرمنٹ لوں گا جب انگلےنڈ کے لئے اچھا نہےں سکوں گا ۔ انہوںنے کہاکہ ابھی ان کا انٹرنےشنل کرکٹ سے رےٹائرمنٹ لےنے کا کوئی ارادہ نہےں اور نہ ہی اس بارے مےں سوچ رہے ہےں ۔ انہوںنے کہا کہ ان کی پوری توجہ اس وقت اپنے کھےل پر ہے اور اس کو بہتر کرنے کے لئے کوشش کررہے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ انگلےنڈ کے لئے کھےلنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے اور جب تک وہ ےہ سمجھےں گے کہ وہ کھےل سکتے ہےں کھےلےں گے ۔ اےشز سےرےز کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ مجھے افسسوس ہے کہ ہم ےہ سےرےز اپنے نام نہےں کرسکے تاہم ہماری پوری کوشش کہ آگلے دونوں مےچز جےتنے کی کوشش کرےں۔ خےال رہے کہ انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےم اس وقت اےشےز سےرےز کھےلنے کے لئے آسٹرےلےا مےں موجود ہے کہ جہاں پر اسے آسٹرےلےا کے ہاتھوں سےرےز کے پہلے ٹےسٹ مےچز مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...