پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

  



 ابوظہبی (اے اےن اےن ) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان 5 اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کا آخری مےچ کل جمعہ کوکھےلا جائے گا ۔ اس مےچ کی مےزبانی ابوظہبی کو دی گئی ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق مےچ دو پہر تےن بجے شروع ہوگا ۔ اس مےچ مےں قومی کرکٹ ٹےم کی قےادت مصباح الحق کرےں گے جبکہ سری لنکن کرکٹ ٹےم کی قےادت اےنگلو مےتھوز کرےںگے۔ اےک روزہ سےرےز سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےان دو ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی گئی تھی جو اےک اےک سے برابر رہی ۔ ایک روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ٹیسٹ میچ 31 دسمبر سے 4 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 جنوری تک کھیلا جائے گا ۔

 سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...