سابق بھارتی آل راﺅنڈر سےد کرمانی 29 دسمبر کو اپنی 64 وےں سالگرہ منائےں گے

سابق بھارتی آل راﺅنڈر سےد کرمانی 29 دسمبر کو اپنی 64 وےں سالگرہ منائےں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ممبئی (اے اےن اےن) بھارتی کرکٹ ٹےم کے سابق آل راﺅنڈر سےد کرمانی رواں ماہ 29 دسمبر کو اپنی 64 وےں سالگرہ منائےں گے ۔ وہ 29 دسمبر 1949 کو بھارت کے شہر چنائی مےں پےدا ہوئے۔انہوںنے اپنے کےریئر کے دوران بھارتی کرکٹ ٹےم کی جانب سے 88 ٹےسٹ اور 49 اےک روزہ مےچز کھےلے ہےں ۔ ٹےسٹ کرکٹ مےں انہوںنے 2759 رنز اور 1 وکٹ حاصل کی جبکہ اےک روزہ کرکٹ مےں انہوں نے 373 رنز اور اےک بھی وکٹ حاصل کرنے مےں کامےاب نہ ہوسکے۔