مسلم لیگ(ن) ملک کو ایشین ٹائیگر بنائے گی،راشدہ یعقوب

مسلم لیگ(ن) ملک کو ایشین ٹائیگر بنائے گی،راشدہ یعقوب

  



لاہور(پ ر) پارلےمانی سےکرٹری برائے ویمن ڈوےلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن )کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر ایشین ٹائیگر بنائے گی لوڈشیڈنگ اور دیگر بحران ماضی کے حکمرانوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے مسائل کے حل کیلئے مثبت تجاویز دے اپوزیشن کا حکومت کے قیام کے چند ماہ بعد ہی منفی پروپیگنڈا قابل افسوس ہے مسلم لیگ (ن )نے جن حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے عوام اس سے بخوبی آگاہ ہیں ملک کے حالات جس نہج پر پہنچا دیئے گئے تھے وہاں سے واپسی چند گھنٹوں یا دنوں میں ممکن نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 2


loading...