قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا ،طاہر صدیق

قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا ،طاہر صدیق

  



لاہور(سپیشل رپورٹر)مسلم لےگ(ق) کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں طاہر صدیق نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کہ ےوم ولادت کے موقع پر ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کے وقار ‘استحکام ‘ترقی و خوشحالی اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کےلئے تمام سےا سی جماعتےں اپنے نظریاتی اور سیاسی اختلافات کو بھلا کر بابائے قوم کے رہنما اصولوں کی پیروی کریں تا کہ خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا جو خواب قائد نے دیکھا تھا اس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا اور انھیں ایک علیحدہ اور آزاد مملکت حاصل کرکے دی اور اصولوں پر سودے بازی نہیں کی اور نہ ہی مصلحتوں کو اپنے فیصلوں پر اثرانداز ہونے دیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 2


loading...