پڑھے لکھے نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنا افسوسناک ہے،میاں مقصود احمد

پڑھے لکھے نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنا افسوسناک ہے،میاں مقصود احمد

  



لاہور (پ ر)امیر جماعت اسلامی لاہور میا ں مقصوداحمدنے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں پڑھے لکھے

 نو جوانوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جبکہ حکمرانوں کے پیا روں اور چہیتوں کو میر ٹ کی دھجیا ں اڑا کر سرکا ری ملا زمتوں سے نو از ا جا رہا ہے ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے مر کز جماعت اسلامی منصورہ میں تربیت گا ہ کے شر کا ءسے خطاب کے دوران کیا میا ں مقصوداحمد نے کہا کہ مو جو دہ اور سابقہ حکمرانو ں کی غلط اور اقرباءپر ور پالیسیو ں کی وجہ سے آج

 پا کستان کے لا کھو ں بے روز گا ر نو جوان اپنے ہا تھو ں میں ایم اے،ایم ایس سی کی ڈگریا ں اٹھائے نو کریو ں کے حصول کے لیے سر کا ر ی دفاتروں کے چکر لگا رہے ہیں ،صبح سویر ے نو کری کے حصول میں نکلنے والا نو جوان رات کو اپنے مایو س چہر ے کے ساتھ گھر لو ٹتاہے تواسے دیکھ کر اس کے والدین شدید اذیت کا شکا ر ہوتے ہیں میا ں مقصوداحمد نے کہا کہ ایسے گھمبیر مسائل میں گھیرے پا کستان کو دیکھ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی رو ح بھی دکھی ہو تی ہے کہ جس ریا ست کے

 قیا م کے لیے لا کھو ں ما ﺅ ں ،بہنوں،نوجوانوں اور بزرگوں نے عظیم قربانیاںدیں ،آج اس کی حالت اتھوپیا اور کینیا جیسی ہو تی جا رہی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 2