نذیر اسٹیٹ کی طرفسے طلعت احمد میاں کی حمایت

نذیر اسٹیٹ کی طرفسے طلعت احمد میاں کی حمایت

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کی اقلیتی برادری بھی الخدمت گروپ کے پلڑے میں پڑ گئی نذیر اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو نذیر رحمت نے طلعت احمد میاں اور ان کے پینل کی حمایت کا اعلان کیاہے ڈی ایچ اے کی اقلیتی برادری کل بھی الخدمت کے ساتھ تھی اور آج بھی ساتھ ہے ان کو ہر صورت کامیاب کرائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 2


loading...