انم اور ایشین اسٹیٹ کی طرفسے میجر رفیق حسرت کی حمایت کا اعلان

انم اور ایشین اسٹیٹ کی طرفسے میجر رفیق حسرت کی حمایت کا اعلان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) انم اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو نعیم احمد27 دسمبر کو میجر رفیق حسرت کے پینل کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے XXفیز تھری میں انتظامات مکمل ،ایک ہزار ڈیلرز کو دعوت نامے جاری، ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاﺅن کے روح رواں سابق چیئرمین ایسوسی ایشن ڈی ایچ نعیم احمد نے محمد رفیق حسرت کو نہ صرف حمایت کا یقین دلایا ہے بلکہ ان کے اعزازمیں ظہرانہ دینے کا بھی اعلان کیاہے ایشین اسٹیٹ کے وسیم اعوان نے ساتھیوں سمیت میجر رفیق حسرت کی حمایت کا اعلان کردیا وسیم اعوان نے کہا ہے میجر رفیق حسرت کی صورت میں ہمیں جرا¿ت مند بہادر شخص مل گیا ہے ماضی کے تلخ تجربات نہیں دہرائیں گے میجر رفیق حسرت اور ان کے پورے پینل کو کامیاب کرائیں گے انہوں نے کہا فیئر اینڈ لائل گروپ ،فرینڈز ،بزنس گروپ، اتحاد گروپ، محافظ گروپ کی حمایت کے بعد میجر رفیق حسرت کی کامیابی یقینی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 2