موبائل فون کی ہرکال پر 12پیسے ٹیکس وصولی کے احکامات جاری ، میسج مل گئے

موبائل فون کی ہرکال پر 12پیسے ٹیکس وصولی کے احکامات جاری ، میسج مل گئے
موبائل فون کی ہرکال پر 12پیسے ٹیکس وصولی کے احکامات جاری ، میسج مل گئے

  



فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی سے پسی ہوئی قوم پر حکومت نے ہر موبائل فون کی ہر کال پر 12پیسے ٹیکس کی صورت میں ایک اور ڈرون حملہ کر دیا .پی ٹی اے نے حکومت کی ہدایت پر تمام موبائل فونز کمپنیوں کو ہر کال پر 10پیسے ٹیکس لاگو کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جو ٹیکس بشمول 12پیسے فی کال ہو گا. اس سلسلہ میں پی ٹی اے کی طرف سے اپنے کئی صارفین کو بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دے دی ہے ہر ٹیکس  بانی پاکستان کی سالگرہ کے  دن یعنی 25 دسمبر سے  نفاذ العمل ہو گیا ہے ۔

مزید : قومی


loading...