سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصباح الحق کپتان ہوں گے۔پاکستان اورسری لنکاکے درمیان پہلا ٹیسٹ 31دسمبر سے ابوظبی میں کھیلا جائے ہوگا۔پاکستانی سکواڈ میں کپتان مصباح الحق کے علاوہ محمدحفیظ،خرم منظور، احمدشہزاد،شان مسعود، اظہرعلی،عدنان اکمل ، راحت علی، سعیداجمل ، محمدطلحہٰ ، عمرگل ، عبدالرحمان ، اسدشفیق ، جنیدخان اور یونس خان شامل ہیں ۔

مزید : کھیل


loading...