بھارت سے تعلقات اولین ترجیح ،خطے میں امن کے خواہشمند ہیں: سرتاج عزیز

بھارت سے تعلقات اولین ترجیح ،خطے میں امن کے خواہشمند ہیں: سرتاج عزیز
بھارت سے تعلقات اولین ترجیح ،خطے میں امن کے خواہشمند ہیں: سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ بھارت سے تعلقات میں بہتری اولین ترجیح ہے ،داخلی اور خارجی سطح پر قومی سلامتی کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت کیساتھ تعلقات کا بحران اور افغانستان میں غیر یقینی صورتحال ہمارے لئے بڑے چیلنجز ہیں تاہم اچھی بات یہ ہے کہ سب خطے میں امن کے خواہش مند ہیں۔