سندھ ہائی کورٹ کا واسا کاکو بجلی بحال کرنے کا حمکم:ایم ڈی واسا

سندھ ہائی کورٹ کا واسا کاکو بجلی بحال کرنے کا حمکم:ایم ڈی واسا
سندھ ہائی کورٹ کا واسا کاکو بجلی بحال کرنے کا حمکم:ایم ڈی واسا

  



حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر واسا کے 35پمپنگ سٹیشنوں کی بجلی منقطع کردی  تھی جس کی وجہ سے شہر میں پینے کی پانی کی قلت پیدا ہوگئی اور مختلف علاقوں میں احتجاج شروع ہوگئے تھے ۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہہ  سندھ ہائی کورٹ نے واسا کو حکم دے دیا ہے کہ  جن جن کی بجلی کاٹی گئی تھے سب کی دوبارہ بحال کر دی جائے ۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق حیسکو نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پمپنگ سٹیشنز کی بجلی منقطع کردی  تھی۔ حیسکو کے ترجمان محمد صادق نے بتایاکہ واسا پر چھ ارب روپے واجب الاد ا ہیں جبکہ ترجمان واسا محسن جعفری کاکہناتھاکہ ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات ہیں ۔بجلی منقطع ہونے پر شہرمیں پانی کی قلت پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے سرفرازکالونی ، لیاقت کالونی اور نیوکلاتھ مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر آگئے ۔

مزید : حیدرآباد


loading...