میرانشاہ میں فائرنگ ، طالبان کمانڈر ہاشم ماراگیا

میرانشاہ میں فائرنگ ، طالبان کمانڈر ہاشم ماراگیا
میرانشاہ میں فائرنگ ، طالبان کمانڈر ہاشم ماراگیا

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) میرانشاہ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ہاشم خان مارے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کمانڈر ہاشم خان کا تعلق افغان صوبہ خوست سے تھا تاہم مزید تفصیلات موصول نہیں ہوسکیں ۔

مزید : وزیرستان