بھٹو بامقابلہ بھٹو زرداری

بھٹو بامقابلہ بھٹو زرداری
بھٹو بامقابلہ بھٹو زرداری

  



لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاظمہ بھٹونے پہلی بار الیکشن میں حصہ لینے کا علان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق وہ این اے 204 سے ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی ۔فاطمہ بھٹو ،مرتضی بھٹو کی بیٹی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس